: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،21ڈسمبر(ایجنسی) مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے منگل کے روز حج سے متعلق تین لسانی ویب سائٹ www.haj.gov.in کا افتتاح کیا ویب سائٹ ہندی، اردو اور انگریزی زبانوں میں ہے.
start;">اس موقع پر نقوی نے کہا کہ اس ویب سائٹ سے آن لائن درخواست میں مدد ملے گی-
اقلیتی امور کی وزارت، حج ڈیپارٹمنٹ، حج،، ہندوستان کی حج کمیٹی اور نجی ٹور آپریٹرز پر قواعد و ضوابط کے بارے میں معلومات دینے کے علاوہ، دیگر معلومات مہیا ہیں-